سماجی کارکن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - معاشرے اور افراد کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والا شخص۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - معاشرے اور افراد کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والا شخص۔